-
روسی وزیر دفاع کی شجاعت سے امریکا اور مغرب حیران و پریشان+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱روس کے وزیر دفاع نے یوکرین میں فرنٹ لائن کا دورہ کرکے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔
-
یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں یوکرین کے 140 سے زیادہ مقامات پر اسکے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور دوسرے جنگی سازوسامان پر حملے کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹لندن کا دعوی ہے کہ روس، ایران کو جدید ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔
-
ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲سابق امریکی وزیر خارجہ اور یہودی اسٹریٹجسٹ ہنری کیسنجر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کر کے ایک اور عالمی جنگ کا سدباب کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مقالے کو روسی صدر بھی پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
یوکرین میں برطانوی فوجیوں کی کالی کرتوتوں کا انکشاف
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹یوکرین میں "خطرناک" فوجی مشنوں میں برطانوی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ویران کر رہا ہے: روس
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے حوالے سے کہا کہ کی ایف حکام مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔