SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ukraine

  • امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے

    امریکی فوجی افسر کا دعوی، بڑی جنگ ہونے والی ہے

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲

    امریکا کے ایٹمی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ ایک آغاز ہے اور ایک بڑی جنگ آنے والی ہے۔

  • یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا

    یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔

  • روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے

    روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹

    یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔

  • پاکستان یوکرین نیوکلئیرمذاکرات، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کر لی

    پاکستان یوکرین نیوکلئیرمذاکرات، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کر لی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    پاکستان وزارت خارجہ نے روس سے روسی سینٹر آیگور مورزو کے اس بیان پر وضاحت طلب کی ہے جس میں روسی سینٹر نے کہا تھا کہ پاکستان اور یوکرین نے ایٹمی ہتھیار بنانے کے موضوع پر حالیہ دنوں میں مذاکرات کئے ہیں۔

  • پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطے کا نظام فراہم کرنے کا اعلان

    پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطے کا نظام فراہم کرنے کا اعلان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷

    پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسے چار سیٹلائٹ رابطے کے نظام فراہم کر رہا ہے

  • یوکرین کی توانائی تنصیبات پر روس کے میزائل حملے

    یوکرین کی توانائی تنصیبات پر روس کے میزائل حملے

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱

    یوکرینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اقوام متحدہ  کی روس کو گندم معاہدے میں واپس لانے کی کوشش

    اقوام متحدہ کی روس کو گندم معاہدے میں واپس لانے کی کوشش

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش گندم کی برآمدات کے سمجھوتے میں روس کی شرکت کا تعطل ختم کرانے کی کوشش کرتے ہوئے اہم رابطے برقرار کر رہے ہیں۔

  • یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو

    یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

  • یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس

    یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو عالمی امن و استحکام اور غذائی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کی ایف مالی مدد اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتا ہے۔

  • روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام

    روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹

    یوکرین کے مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیاروں نے بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے پر حملے کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۴ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS