SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ukraine

  • دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟

    دنیا کے دوہرے رویے سے پھر اٹھا پردہ، آخر یوکرین اور غزہ میں کیا ہے فرق؟

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    غزہ کے ہزاروں بچوں کے قتل عام پر دہشتگرد اسرائیل کی حمایت کرنے والے یوکرین پر روس کے ذریعے کئے گئے حملے پر ہائے توبہ مچا رہے ہیں۔

  • سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین

    سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔

  • یوکرین پر روس کا شدید حملہ، پورے ملک کی بجلی گل

    یوکرین پر روس کا شدید حملہ، پورے ملک کی بجلی گل

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰

    سنیچر کے روز یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر روس کے شدید حملوں کے باعث ملک بھر میں بجلی گل ہو گئی ہے۔

  • نیٹو نے یوکرین کی حمایت کر دی

    نیٹو نے یوکرین کی حمایت کر دی

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲

    نیٹو کی جانب سے روسی سرزمین پر یوکرین کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • اس وقت شہر خارکیف پر قبضے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے: روسی صدر

    اس وقت شہر خارکیف پر قبضے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے: روسی صدر

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین کے علاقے خارکیف پر روس کا حملہ بفر زون بنانے کے مقصد سے انجام دیا ہے اور اس وقت شہر خارکیف پر قبصے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے-

  • کوئی بھی مغربی ہتھیار زیلنسکی کو بچا نہيں سکتا

    کوئی بھی مغربی ہتھیار زیلنسکی کو بچا نہيں سکتا

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶

    ماسکو کا کہنا ہے کہ کوئی مغربی ہتھیار، زیلنسکی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتا۔

  • روس کا شمال مشرقی یوکرین پر اچانک زمینی حملہ

    روس کا شمال مشرقی یوکرین پر اچانک زمینی حملہ

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹

    یوکرین کے ساتھ جنگ کے میدان میں کامیابیوں میں اضافہ کرنے کے لیے جمعہ کو روس نے یوکرین کے شمال مشرق میں خارکیف علاقے پر اچانک زمینی حملہ کر دیا۔

  • روس کی سرزمین پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    روس کی سرزمین پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

  • فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر

    فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱

    روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔

  • آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار

    آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • "وندے ماترم" سے متعلق وزیر اعظم مودی کا بیان گُمراہ کُن اور حقیقت کے برعکس: جمعیت علمائے ہند
    ۲۱ minutes ago
  • پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
  • پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
  • ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
  • برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS