-
ماسکو کی لندن کو دھمکی، یوکرین کو اسلحہ دینے کی صورت میں جواب کے منتظر رہو
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱روس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کی صورت میں حالات مزید کشیدہ ہو جائیں گے اور انہیں ماسکو کی جوابی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
آسٹریلین نوٹ سے برطانوی حکمرانوں کی تصویر ہٹا دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱آسٹریلیا نے اپنے بینک کے نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹا دی۔
-
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی۔
-
برطانیہ؛ مختلف شعبوں میں ہڑتالوں کا بازار گرم
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸برطانیہ میں نرسوں کے بعد اب بس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں برطانوی کردار
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ایٹمی پروگرام پر برطانیہ کا اظہار تکلیف!
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲برطانیہ نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے اُسے بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے۔
-
برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر سائبر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر ایک سائبر حملے کی بعد غیر ملکی شعبے میں اس ادارے کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔