-
امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹وزارت خارجہ نے ایران کے جنوبی علاقے میں واقع کوہستک شہر میں ہونے والے شادی کے ایک پروگرام پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی خود مختاری، اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹دہلی میں 31 اگست کو جاری ہونے والی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹروں کے نام شامل نہیں ہیں۔
-
ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں سنہ 1901ء کے بعد اگست کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا ہے اور ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰اڈیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرلی دھر نے ملک میں عدلیہ کی آزادی پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 12 برس سےعدالتوں میں ججوں کی تقرری میں ’’عاملہ(مرکزی حکومت) کی بلا جواز مداخلت‘‘ ہورہی ہے۔
-
فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کا مؤقف: پابندیاں اور جنگ بے سود رہیں، اب سفارت کاری کو موقع دیا جائے
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۴قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آپ نے ایران کے حوالے سے پابندیوں اور جنگ کی کوشش کی اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اب وقت آگیا ہے کہ سفارت کاری اور باہمی احترام کو آزمایا جائے۔
-
سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶شمالی کردفان، سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک اور تین شہری زخمی ہوگئے۔