-
ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کے دوہرے رویہ پر پاکستان کی شدید تنقید
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے مندوب نے ایران کے بارے میں کونسل کے دوہرے رویہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کونسل کی قرار داد منظور، ہندوستان اور پاکستان قرارداد کے خلاف ووٹ دینے والوں میں شامل
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے خصوصی اجلاس میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے، قرارداد کے حق میں 25 ممالک نے اور ہندوستان اور پاکستان سمیت 7 ممالک نے اس قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ 1244 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳غزہ پٹی کے سرکاری پریس آفس نے غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی 1244 بار خلاف ورزی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ کے ذریعہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا انعقاد شرمناک: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۴اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے ایران کے بارے میں امریکہ کے ذریعہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا دوغلا پن، تہران اور مینی سوٹا کے مظاہروں پر متضاد نظریہ، بے شرمی کی ایک مثال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۷الجزیرہ ٹی وی چینل کی ویب سائٹ پر ایران و امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ٹرمپ کے دوہرے رویہ پر تنقید کی ہے جو دلچسپ ہے۔
-
ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر اقوام متحدہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۶اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ مداخلت اور جنگ پسندانہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے بات چیت اور سفارت کاری پر واپسی کی اپیل کی ہے۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔