-
روس نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲روس نے ایک بار پھر زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
-
یوکرین نے روسی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴یوکرین کے وزیر خارجہ نے مغربی ممالک سے تمام روس کی پوری آبادی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت پر ایران کا اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵غزہ پر اسرائیل کی جاری جارحیت پر ایران نے اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے ساتھ مل گیا : یمنی رہنما
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵اقوام متحدہ بھی سعودی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات کے ساتھ ہے۔
-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔