-
بے بنیاد الزامات کی تکرار نے اقوام متحدہ کی ساکھ کو متاثر کیا ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰کاظم غریب آبادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے جواب میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔
-
ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔
-
سعودی اتحاد یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
شیرین ابو عاقلہ کا قتل جنگی جرم ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹فلسطین میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے زور دے کر کہا ہے کہ الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کا قتل جنگی جرم ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا کوئی فاتح نہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوچکے ہیں اور روس کی مشرقی ڈونباس کے علاقے میں پیشرفت جاری ہے۔
-
اسرائیلی جرائم پر عالمی اداروں کی خاموشی پر تنقید
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحده کے سیکریٹری کے نام ایرانی مندوب کا خط
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر صنعاء کا کہنا ہے کہ 6 فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ، اسمارٹ اسلحوں سے لیس ہوچکی ہے۔
-
امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔