SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکا کے صدارتی انتخابات

  • فرانس: انتخابات کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں نذرآتش

    فرانس: انتخابات کے بعد احتجاج، متعدد گاڑیاں نذرآتش

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱

    فرانس میں صدارتی انتخابات کے بعد پیرس میں مظاہرین نے احتجاج کے دوران متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔

  • وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی

    وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔

  • ایران میں اسلامی کونسلز کے امیدواروں کی رجسٹریشن

    ایران میں اسلامی کونسلز کے امیدواروں کی رجسٹریشن

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸

    شہری اور ديہی اسلامی كونسلز كے لئے اہل اميدوار 26 مارچ تک اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ہيں۔

  • انتخابی عمل پر سائبر حملے غیر موثر تھے، ڈونلڈ ٹرمپ

    انتخابی عمل پر سائبر حملے غیر موثر تھے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹

    امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابی نظام پر سائبر حملوں سے انتخابات کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

  • امریکی صدارتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

    امریکی صدارتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    امریکی صدر اوباما نے صدارتی انتخابات میں ممکنہ بے ضابطگیوں کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا ہے

  • امریکہ: ریاست میشیگن میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ

    امریکہ: ریاست میشیگن میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں گرین پارٹی کے امیدوار نے ریاست میشیگن میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  امریکا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی تیاری

    امریکا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی تیاری

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰

    امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔

  • امریکہ: صدارتی انتخابات میں اربوں ڈالر کے اخراجات کے باوجود لاکھوں امریکی شہری ووٹنگ کے حق سے محروم

    امریکہ: صدارتی انتخابات میں اربوں ڈالر کے اخراجات کے باوجود لاکھوں امریکی شہری ووٹنگ کے حق سے محروم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴

    امریکہ کی بارہ سے زائد ریاستوں میں ان افراد کو ووٹ دینے کے ان کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے جو اپنی سزا مکمل کر چکے ہیں اور اب جیلوں سے رہا بھی ہو چکے ہیں۔

  • امریکہ کا نظام حکومت بالکل غلط ہے، ٹرمپ

    امریکہ کا نظام حکومت بالکل غلط ہے، ٹرمپ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵

    امریکہ کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے آخری روز کہا ہے کہ ان کے ملک میں حکمفرما نظام حکومت بالکل غلط ہے۔

  • امریکہ، دونوں صدارتی امیدواروں کا آئندہ انتخابات میں اپنی اپنی کامیابی کا دعوی

    امریکہ، دونوں صدارتی امیدواروں کا آئندہ انتخابات میں اپنی اپنی کامیابی کا دعوی

    Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷

    امریکہ کے دونوں صدارتی امیدواروں نے آئندہ انتخابات میں اپنی اپنی جیت کا دعوی کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ  بدخواہ  کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    ۵ hours ago
  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
  • القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
  • ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
  • قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS