-
امریکہ: صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہو گی، ٹرمپ کو یقین
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا براہ راست مباحثہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶امریکہ کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں کے امیدواروں نے پہلے براہ راست مباحثے میں سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کے سلسلے میں اپنے نظریات پیش کرتے ہوئے ایک دوسرے کو ہدف تنقید بنایا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں بدعنوانی پر تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۸امریکہ میں انتخابات میں دھاندلی نے دوہزار سولہ کے صدارتی امیدواروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے-
-
ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات آئندہ سال اٹھارہ مئی کو ہوں گے
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات اٹھارہ مئی دو ہزار سترہ کو منعقد ہوں گے۔
-
ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ہیلری کلنٹن کو ڈیموکریٹک پارٹی نے باضابطہ امریکی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار ہیں۔
-
امریکی صدر کے عہدے کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کا انتخاب عالمی معیشت کے لئے خطرہ ہے: برطانیہ کا ریسرچ گروپ ای آئی یو
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱برطانیہ کے ریسرچ گروپ ای آئی یو نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر کے عہدے کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کا انتخاب عالمی معیشت کے لئے ایک خطرہ ہوگا۔
-
اگر مجھے صدارتی امیدوار نہ بنایا تو۔۔۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دھکی دی ہے کہ اگر انھیں پارٹی کے رہنماؤں نے صدارتی امیدوار نامزد نہ کیا تو ملک میں احتجاج اور شورش کے امکانات موجود ہیں۔
-
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲امریکہ میں صدارتی امیدواروں کی ریپبلکن دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں مظاہرین نے کفن باندھ کر احتجاج کیا۔
-
کوئی بھی امریکی صدر ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ختم نہیں کرنا چاہے گا: پروفیسر جان پیٹرسن
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴ایڈنبرگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی سیاست کے استاد پروفیسر جان پیٹرسن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتہ امریکی یورپی اتحاد کے لیے ایک منافع بخش سودا ہے اور کوئی بھی امریکی صدر اسے ختم کرنا نہیں چاہے گا۔