-
یمن پر امریکہ کی بمباری کے نتیجے میں انسانی المیہ؛ یونیسیف
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴یونیسیف نے یمن میں انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے امریکی اور صیہونی اہداف پر حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین سمیت متعدد جنگی کشتیوں کو جبکہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے یافا میں اسرائيل کے کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں حماس کو شکست نہیں دی جاسکی: امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور وہ اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن کے کینسر اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷یمن کے صوبے صعدہ میں کینسر اسپتال امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں مکمل طور پر تباہ ہوگيا۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل نے ظلم کی ساری حدیں پار کر دیں، صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا: بقائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
یمن کے ایک اعلان سے امریکا حیران! آخر انصار اللہ کیسا سرپرائز دینے جا رہا ہے؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن نے اس بات کی تاکید کہ ہے کہ تمام عربوں کو فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دنیا اس بات کو بھی اچھی طرح جانتی ہے کہ یمنی جو کہتے ہیں اس کو ضرور انجام دیتے ہیں، یمنیوں کا قول و فعل یکساں ہے۔ انصار اللہ کے اس رہنما نے کہا کہ امریکا اور پوری دنیا یمن کی جانب سے آنے والے نئے سرپرائز کا انتظار کرے کیونکہ اس کو دیکھ کر سب حیران ہو جائيں گے۔