-
ایران کے زاگرس جہاز پر امریکی حملے کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸امریکی میڈیا نے امریکہ کے ہاتھوں بحر احمر میں ایران کے زاگرس اطلاعاتی بحری جہاز کو غرق کرنے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری متعدد افراد زخمی + ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳امریکی جنگی طیاروں نے صنعا پر ایک بار اور بمباری کردی ہے۔
-
سنیتا ولیمز آسمان سے زمین پر پہنچیں، مگر 15 دنوں تک نہ جاسکیں گی گھر! جانئے کیوں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵سنیتا ولیمز خلا سے زمین پر واپس لوٹ کر آچکی ہیں ۔ تاہم شاید ایک ماہ تک وہ گھر نہیں جا سکیں گی اور نہ ہی اپنے شوہر سے نہیں مل سکیں گی اور اپنا پسندیدہ کھانا بھی نہیں کھا سکیں گی۔ کیونکہ انہیں زمین پر لوٹتے ہی ایسی جگہ لے جایا گیا ہے جہاں انہیں کئی طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔
-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
-
امریکی ڈرون ایرانی حدود سے فرار ہونے پر مجبور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸ایرانی فضائی حدود کے نزدیک پرواز کرنے والا امریکی ایم کیو فور سی جاسوس ڈرون، ایرانی جنگی طیاروں کی کاروائی کے بعد پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگیا۔
-
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔