-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
دنیا کو سو بار ختم کرنے کی جوہری توانائی کا اعلان؛ ٹرمپ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے جارحانہ عزائم اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایٹمی ہتھیاروں کا اتنا بڑا ذخیرہ موجود ہے کہ ہم سو بار دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعے ، سنیچر اور اتوار کو غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے منصوبے اور منصوبہ سازوں کے خلاف اور ملت فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں اور فلسطینیوں سمیت عالمی رائے عامہ کا ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/13
-
یورپ اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر وہ ان کی ٹیرف پالیسی کے جواب میں امریکی مصنوعات کے خلاف ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کر دے گی۔
-
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کی صورت میں ہم اسرائیل کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: عبدالمالک الحوثی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن میں تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کیے اور جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ بھی اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات ميں شامل ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کولمبیا کے ساتھ روابط میں فروغ کے لئے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات ميں شامل ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں؛ حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲تحریک حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہفتے کی سہ پہر تک تمام صہیونی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔
-
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر اقوام متحدہ میں ایران کا احتجاج
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔