-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/1
-
امریکہ: فلاڈیلفیا شہر کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اور طیارہ گرکر تباہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۳امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلا قدم ثابت ہوگا۔
-
غزہ میں امریکی اور صیہونی منصوبہ ناکام؛ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے 15 مہینوں کی نسل کشی، فلسطینیوں کو اپنے وطن سے بے دخل نہیں کرسکی۔
-
کانگو میں امریکی سفارت خانے پر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں امریکہ مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی کینشاسا میں لوگوں کے ایک گروپ نے اس ملک میں موجود امریکی اور بعض مغربی ملکوں کے سفارت خانوں پر حملہ کر دیا اور ان کے کچھ حصوں کو آگ لگا دی۔
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
مصر اور اردن کے حوالے سے ٹرمپ کا دعوی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ اور مصری صدر غزہ پٹی کے باشندوں کو اپنے ملکوں میں بسانے پر تیار ہوجائيں گے۔
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔