-
دہشتگرد صیہونی حکومت کو امریکی امداد؛ گزشتہ ایک سال میں 22 ارب ڈالر
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳سات اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی قاتل دہشتگرد صیہونی حکومت کی ڈھال بنے امریکا اور برطانیہ، یمن پر کی وحشیانہ بمباری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نےامریکہ کے MQ9 نامی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
-
دنیا بھر میں مظلوموں کے سروں سے چھت چھیننے والے امریکا میں بے گھر شہریوں کی تعداد اپنے عروج پر پہنچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی کا ایک دستہ شام میں داخل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶بعض خبری ذرائع نے شمال مشرقی شام میں امریکی فوجیوں اور ساز و سامان کے قافلے کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: امریکا اور پابندیوں کی پالیسی
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/25
-
انداز جہاں: یمن کی استقامت بدستور جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/24
-
پاناما میں ٹرمپ کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا، امریکی پرچم نذر آتش + ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷پاناما چينل پر قبضے کی ٹرمپ کی دھمکی کے بعد اس ملک میں ٹرمپ کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا ہے اور اس ملک کے لوگوں نے مظاہرے کئے اور امریکی پرچم اور ٹرمپ کی تصویریں نذر آتش کیں۔
-
اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔