-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
بغداد میں دہشت گرد امریکی فوج کا ڈرون حملہ، حزب اللہ عراق کے ایک کمانڈرشہید
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دہشت گرد امریکی فوج نے بغداد میں ڈرون سے حملہ کرکے کتائب حزب اللہ عراق کے ایک سینیئر کمانڈر کو شہید کردیا-
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳خبری ذرائع نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے میں کئی دھماکے سنے جانے کی خبر دی ہے-
-
یمن پر ایک بار پھر امریکی اور برطانوی افواج کا حملہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس اور اسلامی جہاد کی جانب سے بغداد پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے جمعرات کی صبح الگ الگ بیانات میں مشرقی بغداد کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے-
-
عراقی سرزمین پر کسی حملے کے مخالف ہیں: السودانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک سے امریکی اتحاد کے فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کردستان بھی اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہے-
-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔