-
امریکی حملے پر بغداد کا ردعمل، عراق کی مسلح افواج کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہاہے کہ عراق کی سرزمین پر حملے، اس ملک کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
امریکی حملے سے شام کے علاقے دیرالزور میں بجلی کی سپلائی منقطع
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵شام کے صوبے دیروالزور پر امریکہ کے ہوائی حملے میں اس علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکا کی وحشیانہ بمباری (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹عراق پر امریکی یلغار کے کچھ گھنٹوں بعد داعش دہشتگردوں نے مغربی صوبہ الانبار میں فوج اور الحشدالشعبی کے اڈوں پر حملہ کیا ہے۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴امریکہ کے اب تک اڑتالیس شہروں میں غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قراردادیں منظور کی گئی ہیں۔
-
امریکی حکام کی نظر میں غزہ کے بچے بھی فوجی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱امریکی نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ میں مارے جانے والے بچے عام شہری نہیں ہیں۔
-
امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳یمنی فوج نے بحیرہ احمر ميں امریکی ڈسٹرائر یو ایس ایس گریولی کو نشانہ بنانے کے بعد اس کے ایک تجارتی جہاز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔