-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے انتہا پسند قریبی ساتھی کو 18 سال کی سزا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
دسیوں لاکھ بے گناہ امریکی جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے (ویڈیو رپورٹ)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸جنگی جنون میں مبتلا عالمی سامراج کا سرغنہ امریکہ دنیا میں خود کی بھڑکائی متعدد جنگوں کی آگ میں اب تک دسیوں لاکھ انسانوں کو جھونک چکا ہے۔ اس حوالے سے پیش خدمت ہے سحر اردو ٹی وی کی ایک مختصر رپورٹ۔
-
عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے نتائج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸امریکہ کے شہری حقوق کے فیڈرل اداروں نے فلوریڈا کے گورنر کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے پیش نظر غیر سفید فام لوگوں کو اس ریاست کا سفر کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل اور بریٹن ووڈز نظام کی اصلاح پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ہیروشیما میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سلامتی کونسل میں بھی اور بریٹن ووڈو مالیاتی نظام میں بھی اصلاحات کرنے اور دنیا کے حقائق کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
-
امریکی اہلکار کا شکوہ، ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا ڈرنا چاہئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶سابق امریکی اہلکار نے شکوہ کیا ہے کہ ایران ہم سے اتنا نہیں ڈرتا جتنا اسے ڈرنا چاہیے۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
سئول - واشنگٹن فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷شمالی کوریا نے ایک بیان میں اپنی سرحد کے قریب آئندہ ہفتے ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کی ہے۔
-
گروپ سیون کے ارکان سے ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے میں شامل ہونے کی درخواست
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی اور جاپان ریڈ کراس کمیٹی نے دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ سیون کے ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کر دیں۔
-
دسیوں لاکھ بےگناہ افراد امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹امریکا کی یونیورسٹی آف براؤن سے وابستہ تھنک ٹینک واٹسن نے اپنی تازہ تحقیق میں اعلان کیا ہے کہ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں دو ہزار ایک سے اب تک دسیوں لاکھ بے گناہ انسان امریکا کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔