-
صیہونی حکومت کی نسل پرستی کے بارے میں امریکی رائے عامہ بدل گئی ہے: کنعانی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت کے گاڈ فادر کے طور پر امریکہ میں عوامی رجحان بدل گیا ہے اور تازہ ترین سروے اور بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت کے بارے میں عوامی رائے میں واضح تبدیلی آئی ہے۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر ہتھیار داخل
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳امریکی باوردی دہشت گردوں کے فوجی اڈے، عین الاسد میں بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی وسائل داخل کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
سرمایہ داروں کی لابی - ڈاکومینٹری
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۰نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2023
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
فلپائن نے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔
-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
امریکہ عراق میں الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کے درپے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳امریکہ عراق کے صوبۂ الانبار میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔