-
ایران کی ڈرون ٹکنالوجی سے امریکا کی وحشت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - یورپ میں حکومتوں کے خلاف عوامی مظاہرے
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2022
-
شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔
-
شام و عراق میں امریکی دہشتگرد ایک بار پھر نشانے پر آئے (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰شام اور عراق میں موجود جارح امریکی فوجی ایک بار پھر نشانے پر آئے ہیں جس کے تحت انہیں ایک طرف راکٹ حملے اور دوسری جانب ایک دھماکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲سابق امریکی وزیر خارجہ اور یہودی اسٹریٹجسٹ ہنری کیسنجر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کر کے ایک اور عالمی جنگ کا سدباب کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مقالے کو روسی صدر بھی پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔
-
ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام ڈرائیور کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کیا گیا۔