-
انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام ڈرائیور کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کیا گیا۔
-
ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہانے ایران کے خلاف اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو غیرقانونی اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔
-
جنگ کے لئے اربوں ڈالر، غریبوں کے لئے کچھ نہیں! (ویڈیو)
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲امریکہ میں فقر و ناداری اور غربت کے ستائے لوگ کم نہیں، ملک کےمعروف اور بڑے شہر لاس اینجلس کی یہ ویڈیو دیکھیئے جس میں بے گھر افراد کا ہجوم فٹ پاتھ پر نظر آر ہا ہے۔ یہ اُسی امریکہ کی تلخ تصویر ہے جس کے پاس دنیا بھر میں جنگ و خونریزی کو عام کرنے کے لئے اربوں ڈالر ہیں، مگر غریبوں کو بے سرو سامانی سے نکالنے کے لئے کچھ نہیں۔ امریکی فوج کو دفاع کے نام پر جنگ کو ہوا دینے کے لئے سالانہ 700 بیلین ڈالر سے زیادہ کا بجٹ فراہم کیا جاتا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
صنعتی منشیات بھی امریکی طلبا اور نوجوانوں کی جان لے رہی ہیں
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰امریکہ میں منشیات کے وسیع استعمال نے اس ملک کے لئے مسائل تو پیدا کر ہی دیئے تھے اب خبر آئی ہے کہ فینٹانل گولی نے اس بحران کو الگ ہی رخ دے دیا ہے۔
-
رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔
-
امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴امریکہ یوکرین کو ان الیکٹرانک وسائل سے لیس کرنے جا رہا ہے جن کے ذریعے ہتھیاروں کو اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔
-
امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸ایران نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل ایکو ساک کے اجلاس میں اپنے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے قانونی حیثیت سے عاری ایک اقدام اور ایک سیاسی بدعت قرار دیا۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱شامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شمالی شام میں داخل ہوا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔