-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸امریکی پولیس ایک نوجوان کو چاقو ساتھ لے کر چلنے کے الزام میں قتل کر کے بھی نائس ہی رہتی ہے لیکن ایک مسلحانہ اقدام کرکے دوسروں کی جان لینے والا اگر ایرانی پولیس یا عدلیہ کے ہاتھوں سزا پا جائے تو یہ دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا مصداق قرار پاتا ہے۔
-
دنیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتیرس نے دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
امریکی سیاست، کس طرح یواے ای کے ہاتھوں کا کھلونہ بن گئی؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵امریکی سیاست تو جیسے تماشہ بن کر رہ گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے انٹلیجنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے کہ امارات نے امریکا کے اندر کئی تھنک ٹینکس، الگ الگ مراکز اور اداروں کے درمیان کئی ملین ڈالر تقسیم کرکے سیاسی عمل کو متاثر کر دیا ہے۔
-
مخالف ممالک پر سائبر حملوں کے لئے امریکہ نے11 بلین ڈالر کا بجٹ مختص کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سائبر حملوں کے لئے 11 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ امریکہ سائبر حملوں کے ذریعے اپنے مخالف ممالک کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
-
انداز جہاں - سعودی پیٹرو ڈالر اور امریکا کا دوہرا معیار
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
پاکستان نے امریکی دعووں کو مسترد کر دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہیں ہے۔
-
انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔
-
امریکہ کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، 275ملین ڈالر کے مزید امدادی پیکج کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰امریکہ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج صبح امریکی صدر نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو ائیر ڈیفنس نظاموں کی فراہمی کے لئے مزید 275 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ روس یوکرین جنگ کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔