-
روس نے امریکی ریڈار سسٹم اور ھیمارس میزائلوں کو تباہ کردیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونتسک کے علاقے اوریخوواتکا میں امریکہ کے ھیمارس میزائل اور اسی طرح ریڈار AN / TPQ-37 کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی جانب سے کیف کی حمایت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز میں خوفناک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔
-
چین کی عسکری ترقی کو لے کر امریکہ تشویش کا شکار
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷چین نے اقتصادی میدان میں اپنی طاقت منوانے کے بعد اب دفاعی طاقت پر توجہ دی اور چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا ہے۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
-
ایران مخالف بے بنیاد قرارداد مسترد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - امریکا اور یورپ کی ایران دشمنی اور تہران کے جوابی اقدامات
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2022
-
امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک اور فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔