-
دہشت گرد امریکی کمانڈر اسرائیل پہنچ گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کے سرغنہ مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے۔
-
جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیاتی مسائل پر ایک عالمی کانفرنس ہوئی جس میں امریکی صدر جوبایڈن کی تقریر کے دوران علاقے کے کتوں اور بھیڑیوں کی آوازیں آنے لگیں اور بایڈن بھی آوازیں سننے کے بعد کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے۔ شاید امریکی صدر کی بات سے علاقے کے حیوانات بھی متفق نہیں تھے!
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔
-
شام میں امریکی چور اپنے دھندے میں مصروف، اقوام متحدہ خاموش
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔