-
امریکی و سعودی اداروں سے وابستہ بلوؤں میں ملوث تین عناصر گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹حالیہ دنوں میں ہونے والے بلوؤں میں ملوث، رپورٹر کے بطور امریکی انسٹی ٹیوٹ توانا ٹیک اور سعودی انٹرنیشنل کے لئے کام کرنے والے تین افراد کے گرفتار کئے جانے کی خبر ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
ایران نے بیچ فٹبال عالمی کپ کے میچ میں امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹بین الاقوامی بیچ فٹبال کپ کے ایک میچ میں ایران ٹیم امریکہ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔
-
سلامتی کونسل کا ایران مخالف اجلاس بلانے پر روس اور چین کا ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷اقوام متحدہ میں چین اور روس کے نمائندوں نے ایران کے حالات کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا (غیر رسمی) اجلاس بلانے پر امریکہ اور البانیہ کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے فوجی مقاصد کا حامل سیٹلائٹ خلاء میں پہنچا دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی وزارت دفاع نے ایک فوجی استعمال کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
چار نومبر کی تاریخ امریکا کے مغلوب ہونے کا دن ، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ چار نومبر کی تاریخ امریکا کے شکست کھانے اور مغلوب ہونے کی تاریخ ہے جب امریکا کو کاری ضرب لگی تھی۔
-
امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔
-
سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے، جنوبی کوریا میں خطرے کے سائرن
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶شمالی کوریا نے میزائل کے تجربات انجام دئیے ہیں جو جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کے اوپر سے گزرے جس سے وہاں پر خطرے کا سائرن بجنے لگا