سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i413546-سُپر_پاور_کچھ_بھی_بول_سکتی_ہے!_ویڈیو
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔

سحر نیوز/ دنیا:   انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔

یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔