-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دنیا کے لیے ایک آزاد مالیاتی نظام کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ سی آئی ایس کے رکن ممالک آزاد مالیاتی نظام کے ذریعے مستقبل کے اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے۔
-
دولت مشترکہ سربراہی اجلاس ترکمانستان میں شروع، ایران کے ساتھ شراکت داری پر غور
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ترکمانستان کے شہر آوازہ میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ناگویا ایشین گیمز: ایرانی ٹیم کو سونے کا گیارہواں تمغہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲ایران کے بختیاری پہلوان میرزا زادہ نے ناگویا ایشین گیمز کے گریکو رومن کشتی کے شعبے میں سونے کا پہلا تمغہ حاصل کرلیا جو ایرانی ٹیم کا سونے کا گیارہواں تمغہ ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔
-
ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم نے پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ لڑکوں کی ٹیم بھی رنر اپ رہی
-
افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۱خبر رساں ایجنسی صدائے افغان کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسیع حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔
-
ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور بختیار سعیدوف نے ٹیلی فون پر بات گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔