SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yemen

  • یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ

    یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، صیہونیوں میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو

    یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، صیہونیوں میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو

    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵

    یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر بمباری

    صیہونی حکومت کی یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر بمباری

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲

    صیہونی حکومت نے یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر متعدد بار بمباری کردی۔

  • یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی

    یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی "فلسطین-2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے دیا منہ توڑ جواب

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰

    جارح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل

    یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹

    صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳

    امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • استقامتی محاذ کی دہشتگرد اسرائیل کے خلاف مشترکہ کاروائی، صیہونی حکومت کے اہم مراکز بنے نشانہ

    استقامتی محاذ کی دہشتگرد اسرائیل کے خلاف مشترکہ کاروائی، صیہونی حکومت کے اہم مراکز بنے نشانہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸

    صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔

  • صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی

    صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

  • یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے

    یمن کی مسلح افواج کے امریکہ کے متعدد بحری جہازوں پر حملے

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۵ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS