SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Yemen

  • یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ

    یمنی مجاہد دہشتگرد اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں، صیہونیوں کے ایک اور مقام کو بنایا نشانہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ

    غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹

     یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا

  • یمنی مسلح افواج نے امریکہ کے بحری جہازوں کو بنایا نشانہ

    یمنی مسلح افواج نے امریکہ کے بحری جہازوں کو بنایا نشانہ

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    یمن نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی جرائم پر نوٹس لیتے ہوئے امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے اور تین عسکری سپلائی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

    یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ داغے گئے جس میں 4 صیہونی زخمی ہو گئے۔

  • لبنان میں صیہونی حکومت کو ذلت آمیز شکست ہوئی، یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام

    لبنان میں صیہونی حکومت کو ذلت آمیز شکست ہوئی، یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔

  • یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵

    یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان

    آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی مدد بند کردیں تاکہ ہم اس مجرمانہ حکومت کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کرسکیں۔

  • مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے

    مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵

    یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے

  • یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

    یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۶ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS