-
امریکہ اور برطانیہ کی شدید بمباری کے باوجود یمن اپنے موقف پر قائم
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکہ کے جدید اور مہنگے ڈرون ایم کیو نائن کو کیا شکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن اور لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴خبری ذرائع نے یمن اور لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک ہفتے کے دوران ۳۰ نسل کشی کے واقعات، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غزہ اور لبنان پر صیہونیوں کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ہاتھوں 1300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
دشمن کی جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے۔
-
یمنی ڈرون یونٹ کی اسرائیل پر منفرد کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰یمنی فوج نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں غاصب صییہونی حکومت کے اہداف پر حملے کی خبر دی ہے
-
جدید ترین آبدوز کی رونمائی متحارب فوجی اور سیاسی طاقتوں کے لئے سخت پیغام کی حامل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی۔