SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

    یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • یمن:  غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری

    یمن:  غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی شعبے کے رکن علی القحوم نے بحیرۂ احمر اور مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    صنعا: امریکہ اور برطانیہ کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے حکام نے امریکی حملے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمنی بحریہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

  • امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ

    امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰

    یمن کے رہنما خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل

    امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکہ کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ اور حیران کن جواب دیں گے۔

  • امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔

  • اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ  اور مغرب کو سخت انتباہ

    اگر یمن پر حملہ کیا تو عالمی جنگ میں تبدیل ہوجائے گا، انصاراللہ کا امریکہ  اور مغرب کو سخت انتباہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف براہ راست کارروائی ایک علاقائی اور عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔

  • امریکہ جو چاہے کرے، یمنی فوج کا آپریشن جاری رہے گا، نشانہ صرف اسرائيل جانے والے بحری جہاز ، یمن کا اعلان

    امریکہ جو چاہے کرے، یمنی فوج کا آپریشن جاری رہے گا، نشانہ صرف اسرائيل جانے والے بحری جہاز ، یمن کا اعلان

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱

    یمن کے ایک عہدیدار نے، بحیرہ احمر میں سیکوریٹی کے بہانے بحری اتحاد کے لئے امریکہ کی تگ و دو کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کی ان کوششوں کا، صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کارروائيوں پر کوئي اثر نہيں پڑے گا۔

  • یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی

    یمن نے امریکی اتحاد کو کھلی وارننگ دے دی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    یمن نے امریکہ کے نئے اتحاد کو سخت وارننگ دے دی ہے۔

  • یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان

    یمنی مسلح افواج کا 2 جہازوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں بیان

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷

    یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت سے متعلق دو بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    ۱۴ minutes ago
  • پوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرونز مار گرائے گئے: سرگئی لاوروف
  • صیہونی حکومت کی جانب سے نام نہاد "صومالی لینڈ" کی تسلیم، صومالی عوام کا شدید ردعمل
  • امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اقتصادی دہشت گردی: ترجمان وزارت خارجہ
  • ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS