-
یمن، سیاسی تعطل اور مختلف علاقوں میں جھڑپوں میں شدت کے اسباب
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع میں سعودی اتحاد کے عناصر کے ساتھ یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپوں میں شدت کی خبر دی ہے۔
-
شام و یمن میں محاذ استقامت کے کمانڈروں کو یاد کیا گیا (ویڈیو)
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت سے شام اور یمن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں حاضر ہو کر عالمی سامراج کے بالمقابل اسلام و مسلمین کی بالاددستی کی راہ میں شہدا کی مخلصانہ جانفشانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین ہو یا یمن، شام ہو یا عراق یا حتیٰ کرۂ ارض کے دیگر ممالک، کبھی بھی صیہونی و تکفیری دہشتگردی کو لگام دینے میں ان شہیدوں کی جدوجہد کو کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔
-
یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولیعہد لاچار، سارے مطالبات قبول
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹یمن میں سعودی اور اماراتی حمایت یافتہ ملیشیاوں کے مابین جھڑپوں میں امریکی ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ 13 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں امریکہ اور سعودی مخالف ریلیاں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹یمن کی مختلف جماعتوں اور سیاسی شخصیات نے یمنی قوم کے خلاف جاری سعودی اتحاد کے محاصرے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے ں «آل الشیخ» پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کا ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔
-
یمن، صوبہ الحدیدہ ایک بار پھر سعودی حملوں کے نشانے پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر ہوائی اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔
-
سعودی اتحاد کی بـچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 یمنی شہید و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶یمن میں سعودی فوجی اتحاد کی باقی ماندہ بارودی سرنگوں کے دھماکے میں دو یمنی شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔