SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • عرب امارات سخت غلط فہمی میں ہے، اُسے توبہ کرنے پر مجبور کر دیں گے: یمن

    عرب امارات سخت غلط فہمی میں ہے، اُسے توبہ کرنے پر مجبور کر دیں گے: یمن

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے ابوظہبی کی طرف سے یمن کے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل جزائر میں مشکوک سرگرمیاں جاری رکھنے پر متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

  • بحری سلامتی یمن کی ترجیحات میں شامل

    بحری سلامتی یمن کی ترجیحات میں شامل

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایسی تدابیر اختیار کی ہیں جن کے مطابق کسی بھی قسم کے خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔

  • یمن میں یوم شہید کی مناسب سے وسیع مظاہرے (ویڈیو)

    یمن میں یوم شہید کی مناسب سے وسیع مظاہرے (ویڈیو)

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸

    یمنی عوام نے شہید ڈے کی مناسب سے شہر صعدہ میں بہت بڑے مظاہرے کئے ہیں جس میں انہوں نے شہداء سے عہد وفا کرتے ہوئے ان کی راہ کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔

  • یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار

    یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔

  • سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں

    سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔

  • انصاراللہ یمن کی مستعفی حکومت کو شدید نتائج کی دھمکی

    انصاراللہ یمن کی مستعفی حکومت کو شدید نتائج کی دھمکی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مستعفی یمنی دھڑے کی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے انصاراللہ کے خلاف اقتصادی حوالے سے پابندیاں لگانے کی کوشش کی تو اسے جوابی حملوں کےلئے تیار رہنا چاہیے۔

  • منظر و پس منظر - یمن میں طاقتوں کا دوہرا معیار

    منظر و پس منظر - یمن میں طاقتوں کا دوہرا معیار

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 12/ 2022

  • جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    یمن کے وزیر دفاع نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے سخت نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
    اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
    ۱ hour ago
  • دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
  • ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
  • ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
  • تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS