-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روکا
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
سعودی اور امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد فرانس اور امریکہ بھی یمن کے قدرتی ذخائر کی لوٹ میں مار میں براہ راست شریک ہوگئے ہیں اور مختلف صوبوں میں واقع تیل اور گیس کی تنصیبات پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازش کے مقابلے میں آمادہ رہنا چاہئے، مہدی المشاط
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ناپائیدار جنگ بندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو ہمیشہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے اور ان کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کے لئے آمادہ رہنا چاہئے۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کو تباہ کرنے والے عناصر یمنی افواج کے نشانے پر
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو چھتیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ کے درمیان پھنسا اسرائیل، یمنی ڈرونز نے اڑائی نیند
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵یمنی ڈرونز طیاروں نے اسرائیل کی نیند اڑا دی ہے۔
-
سعودی اتحاد سے پائی پائی کا حساب لیں گے، عبدالملک الحوثی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی اماراتی اتحاد یمنی عوام کے تیل و گیس کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔