-
ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 98
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، آسام میں 82 اور کیرالا میں 8 افراد کی موت
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک تقریباً 100 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: بنگلورو کی ایک پتھر کی کان میں درد ناک حادثہ، 9 مزدور ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو کی پتھر کی ایک کان میں دردناک حادثے میں 9 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے انکے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔
-
ہندوستان ؛ ریاست آسام میں بی جے پی کے نفرت انگیز ویڈیو پر کانگریس کا سخت احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ہندوستان کی ریاست آسام میں بی جے پی کے ایکس ہینڈل پر جاری ہونے والے ایک نفرت انگیز ویڈیو کے معاملے پر کانگریس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے نسل کشی کی اپیل قرار دیا ہے
-
ہندوستان کی ریاست آسام میں بنگالی مسلمانوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسدادِ نسلی امتیاز (سی ا ی آر ڈی) نے آسام میں بنگالی زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶ہندوستان کی ریاست آسام میں قائد حزب اختلاف نے ریاست میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے اور الیکشن کمیشن سے مداخلت اور جامع جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ میں پُرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، 38 پولیس اہلکار زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ہندوستان کی ریاست آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع کے کھیرونی علاقے میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران منگل کو دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: آسام میں بھیانک ٹرین حادثہ، 8 ہاتھیوں کی درد ناک موت، کئی ڈبے پٹری سے اترے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین کے ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکراجانے کے نتیجے میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔