-
مغربی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے الانبار میں القائم شہر کو آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے بہت تیزی سے پیش قدمی کی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری 14 داعشی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰عراقی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔