-
پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴پاکستان کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد ہیں اور اس سے کسی کی ذاتی زمین و جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔
-
جنسی استحصال کیس: امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کردی، 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶امریکی سپریم کورٹ نے جنسی استحصال کیس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سماعت کی اپیل نامنظور کرتے ہوئے ان کے خلاف 50 لاکھ ڈالر ہرجانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
-
ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ لفظی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے چچا کی جسمانی اور ذہنی صحت میں مسلسل خرابی پیدا ہو رہی ہے، جسے مزید نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
ہندوستان: ’وی بی - جی رام جی‘منریگا کو ختم کرنا غریبوں کے حقوق پر حملہ، کانگریس
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ’وی بی - جی رام جی ‘ منریگا کو ختم کرنے کو غریبوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا ہے۔