-
دشمن نے حماقت کی تو فوری منہ توڑ جواب ملے گا: ایران کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي حماقت کی تو ہم اس کا فورا اسی وقت منہ توڑ جواب دیں گے
-
یورپی ملکوں سے ہماری کوئی دشمنی نہيں، لیکن ہم کچھ ملکوں کے دشمنانہ رویّوں کو فراموش نہیں کریں گے، غزہ اب صرف اسلامی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵منتخب صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ صدارت کی توثیق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ حالیہ صدارتی انتخابات ایک امتحان تھا جس میں ایرانی عوام کوکامیابی نصیب ہوئی ہے اور ہمیں ملک کی داخلی توانائیوں اور دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات سے استفادہ کرنا ہوگا۔
-
عوام کے لئے انصاف، کانگریس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷ہندوستان میں دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیا ہے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
ایران ایسا ملک نہیں جس میں کوئی بغاوت کرا سکے: امیرعبداللہیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے ملک میں بیگانہ سازشوں کے نتیجے میں ہر قسم کی بغاوت یا حکومت کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
انقلاب یمن کی سالگرہ پر ریلیاں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲یمنی عوام نے اکیس ستمبر کے انقلاب کی ساتویں سالگرہ کی مناسبت سے صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں
-
انقلاب میں خواتین بھی پیش پیش رہیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳ایرانی عوام کی ہر صنف نے تحریک انقلاب میں اپنا نمایاں کردار ادا کیا ہے۔خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ انقلابی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہیں۔
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام یقینی ہے: جنرل باقری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے واضح کیا ہے کہ شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام ہر حال میں لیا جائے گا اور اس شہید والا مقام کے انتقام کے وقت و جگہ کا تعین انقلابی محاذ ہی طے کرے گا۔
-
ایران، مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵انقلاب دشمن مسلح دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ایرانی جوانوں نے ناکام بنادیا ہے۔