-
پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکر بارودوی سُرنگ سے ٹکرا گئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل ٹینکروں نے قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا اور بارودی سُرنگ سے ٹکرا گئے۔
-
جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یہ اعتراف جمعرات کو کیا۔
-
پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک پولیس چوکی پر خودکش حملہ آور نے 15 افراد کی جان لے لی۔
-
دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل: شامی وزارت داخلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶شام کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دمشق میں ہونے والے دھماکے سیاسی مقاصد کے حامل ہیں۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-