-
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بمباری میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین شہید اور 102زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ کی واٹر سپلائی تنصیبات پر امریکی بمباری + ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ حجہ کا شہر وشحہ ، تین بار امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے کینسر اسپتال پر امریکہ کی بمباری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷یمن کے صوبے صعدہ میں کینسر اسپتال امریکی جنگی طیاروں کی جارحیت میں مکمل طور پر تباہ ہوگيا۔
-
مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی طیاروں کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴فلسطینی ذرائع نے مرکزی غزہ میں واقع صلاح الدین اسکول پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے تازہ ترین حملوں میں پانچ فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے
-
غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گھر افراد پر وحشیانہ بمباری، کم سے کم 30 فلسطینی شہید + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳اسرائیلی فوج کے غزہ میں اسکول پر فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم تیس افراد شہید ہو گئے جس کے بعد صرف پیر سے اب تک اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو ستر ہو گئی ہے۔
-
رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری، درجنوں نہتے فلسطینی شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔