SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیجنگ

  • ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    چین خطے میں کشیدگی کم کرنے اور قیام امن میں مدد کے لیے تیار: چینی وزیر خارجہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ خطے میں کشیدگی کم کرنے، گفتگو کی حمایت اور امن و استحکام میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔

  • جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی: ڈاکٹر محسن رضائی

    جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی: ڈاکٹر محسن رضائی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    تہران میں چین کے سفیر زونگ پی وو نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر محسن رضائی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں محسن رضائی نے کہا کہ جب تک امریکہ جنگ کو ختم اور ایران کے منجمد اثاثے واپس نہیں کرے گا تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

    ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔

  • چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ

    چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵

    اطلاعات کے مطابق ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں چین نے ایک بار ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایرانی حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • چین اور روس اسلامی جمہوریہ ایران کے دو اسٹریٹجک شراکت دار اور قریبی دوست ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    چین اور روس اسلامی جمہوریہ ایران کے دو اسٹریٹجک شراکت دار اور قریبی دوست ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاپنے دورۂ چین کے موقع پر کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران صدر ایران کا پیغام چینی حکام تک پہنچائیں گے۔

  • امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی

    امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔

  • ماسکو میں  آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں

    ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴

    روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔

خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS