-
ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر زراعت رانا تنویر حسین اور وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی ۔
-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا محمد رضا بہرامی نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے مضبوط ہوتے رشتے، طالبان حکومت کے وزیر تجارت کا پانچ روزہ نئی دہلی دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر تجارت نے نئی دہلی میں جاری بین الاقوامی تجارتی میلے کا معائنہ کیا ہے۔
-
پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔
-
روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اطلاعات کے مطابق پہلی روسی مال گاڑی لمبا سفر طے کر کے ایران پہنچ گئی ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01