-
انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے پر آمادہ ہيں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۳انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے اہل کار نے یمن کی ناکہ بندی توڑنے کی کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے، سعودی عرب پر ناکہ بندی کے نتائج سے بھاگنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا اور کہا کہ صنعاء تصادم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸صہیونی وزیر جنگ نے مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں میں شدت پر زور دیتے ہوئے، ایک اشتعال انگیز اقدام میں صیہونی فوج کو حکم دیا کہ وہ اس علاقے میں ایک اور فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر قبضے کی تیاری کرے۔
-
یمن کو چھیڑ کر برا پھنسا سعودی عرب ، اب تیل بیچنے کے بھی پڑے لالے
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷لبنان کے روزنامہ "الاخبار" نے ایک رپورٹ میں یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر حملے کے پہلوؤں اور اہم پیغامات کا جائزہ لیا اور لکھا ہے : سعودی عرب کی پٹرولیم ناکہ بندی کا دائرہ، مشرق سے مغرب جانے والی خام تیل کی پائپ لائن کو نشانہ بنانے کے ساتھ ہی مزید تنگ ہو گیا ہے۔
-
حیفا یونیرسٹی کے پروفیسر نے اسرائیل کی کھولی پول!
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹ایک برجستہ صیہونی مبصر نے واشنگٹن سے تل ابیب کی بڑھتی وابستگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول ان کے تل ابیب میں ماضی کی طرح اسٹریٹیجک خودمختاری نہیں رہی نہ ہی اس میں ایران کے ساتھ طویل المدت مقابلہ آرائی کی صلاحیت ہے۔
-
سی ان ان : ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱سی ان ان چینل نے آج صبح شائع ہونے والی رپورٹ میں لکھا ہےکہ ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ: امریکی صدر پیچیدہ ایٹمی مذاکرات کو ریئل اسٹیٹ کی ڈیل سمجھتے ہیں
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر نے سفارت کاری اور امریکی عوام دونوں سے خیانت کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جنگ کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶نجف اشرف میں مقیم مرجعِ اعلیٰ شیعہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران کے خلاف جاری جنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے
-
دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جنرل نائینی
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل نائینی نے اعلان کیا ہے کہ دشمن مسلسل، عبرت ناک اور سبق آموز حملوں کا منتظر رہے، جہنم کے دروازے لمحہ بہ لمحہ امریکہ اور صیہونی حکومت پر کھلتے جائیں گے۔
-
ایران کے شہید سپریم لیڈر آخری دم تک ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کے شرعی فتوے پر قائم رہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کے لیے گئے تھے حالانکہ اس سرزمین کے سپوتوں کے قتل عام کے مناظر ہماری نگاہوں میں بدستور موجود تھے۔
-
جب تک جارحیت جاری ہے ہم اپنا دفاع بھی جاری رکھیں گے: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس عالمی ادارے کے رکن ایک خود مختار ملک کے اعلی ترین عہدیدار کو شہید کرنے کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور حکومتوں کی برابری کے اصول پر براہ راست حملہ قرار دیا اور کہا کہ یہ طرزعمل پورے بین الاقوامی نظام کو خطرے میں ڈالتا ہے۔