-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کا آغاز ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے عمل سے نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو حقیقی، پائیدار اور دیرینہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کے نتیجے میں قائم نہیں ہوئے۔
-
غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد علاقائی بحرانوں کے حل کے لیے سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا ہے۔
-
پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۸پاکستانی سینیٹ کے رکن علامہ ناصر عباس جعفری نے سعودی عرب اور یمن کے تنازعے کے حل کے لیے ڈپلومیسی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے ایران نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ چونکہ واشنگٹن نے مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی کی اور اپنے عہد پر عمل نہیں کیا، اس لئے پہلے وہ مفاہمتی یاد داشت کی پابندی اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا کشیدگي، ثالث ایک بار پھر متحرک
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/26
-
انداز جہاں: موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں اسلامی وحدت کی اہمیت
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/25