-
ایران - ہرمزگان
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۲ہرمزگان ایک پرسکون ساحلی خطہ ہے جہاں سمندر، ہوا اور روشنی مل کر سادگی میں بھی خوبصورتی پیدا کرتے ہیں۔
-
تہران: شمس العماره عمارت
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱عمارتِ شمسالعماره تہران کی اُن تاریخی اور ثقافتی علامتوں میں سے ہے جو شہر کی شناخت کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ عمارت تہران کے قدیم علاقے میں واقع ہے اور قاجار دور کی تعمیرات میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔
-
شیراز میں "شاپوری عمارت" کی خوبصورت جھلکیاں (ویڈیو)
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹شاپوری عمارت ایران کے خوبصورت ترین تاریخی مکانات میں سے ایک ہے جو دنیا بھر کے سیاح اسے دیکھنے شیراز جاتے ہیں۔
-
ہندوستان کے حسینی برہمن
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲کربلا اور حسینی برہمنوں کے رشتوں کی کہانی
-
بابائے ایران
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹بابائے ایران؛ پارسیوں کا ہندوستان کی ترقی میں کردار
-
ڈرامہ سریل گیل دخت
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ڈرامہ سریل گیل دخت جلد ہی سحر اردو ٹی وی سے نشر ہوگی۔
-
حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
-
وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷اگر آپ اکثر فاسٹ یا جنک فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو پھر معدے کے مختلف امراض کا سامنا ہونے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے۔