-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴علیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، اور کلاس روم میں استاد کی موجودگی ہر بچے کا بنیادی تعلیمی حق ہے۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔
-
ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز، آئی یو ایم ایس میں بین الاقوامی طلباء کی کنووکیشن کی ایک پروقار اور یادگار تقریب, رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری ایک خصوصی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵کیتھولک عیسائیوں کے عالمی مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۲انڈونیشیا میں آج (ہفتہ کی صبح) آنے والے شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
روس نے یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴ماسکو سے موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں یوکرین کے ساتھ فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔
-
ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔