-
انداز جہاں: شہید رہبر کی تدفین کا چھلم
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/20
-
انداز جہاں: شہید امت امام خامنہ ای کی جامع اور آفاقی شخصیت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/19
-
ایک تاریخی سفر، چند ان کہے پہلو، اور ایک یادگار داستان، آخر وہ کون سا لمحہ تھا جب رہبر شہید نے میدانِ جنگ کے لیے فوجی وردی کا انتخاب کیا؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۴ایران عراق جنگ کے ابتدائی دنوں میں، 1980ء میں، رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے محاذِ جنگ پر عملی موجودگی کے لیے فوجی لباس پہنا۔ ان کے مطابق اس فیصلے سے پہلے انہوں نے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران سے مشورہ بھی کیا تھا۔
-
5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی یہ خصوصی رپورٹ انہی مختلف دعوؤں، زمینی حقائق اور عوامی آراء کا جائزہ پیش کرتی ہے۔
-
روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
اسلام آباد میں رہبر شہید کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گيا جس میں شیعہ سنی اکابرین اور دینی و یونیورسٹی طلبہ نے شرکت کی
-
اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔
-
کشمیر ، سری نگر میں چنار بک فیسٹیول میں رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲سری نگر میں چنار بک فیسٹیول کا آغاز ، رہبر شہید کی کتاب پر خاص توجہ سری نگر سے سبط حسن کی بے حد دلچسپ رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲اس تقریب کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن، جن کے مطابق اس اجتماع میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔