-
شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۷پاکستان میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے: بیرسٹر گوہر
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تھے اور وہی رہیں گے۔
-
پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کےاجلاس میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے
-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ چیلنجز اور دشمنوں کے مقابلے پر متفق
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سیکرٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کو مشترکہ چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔