-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین محمد باقر الموسوی کا انتقال ہوگيا ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ہیرا نگر کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر روپوش عسکریت پسندوں کا پتہ لگانے کے لئے سرچ آپریشن کا سلسلہ آج بدھ کو بھی جاری ہے۔