-
آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰دُنیا بھر میں آج قُدرتی آفات سے بچاؤ کا بین الاقوامی دِن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 13 اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد قُدرتی آفات سے عوام کو آگاہ کرنا اوران سے بچنے کے طریقوں سے روشناس کرانا ہے۔
-
تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں شدید بارش اور طوفان، 56 افراد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مسلسل دو دن سے شدید بارش، آندھی اور طوفان کے باعث بحرانی حالات پیدا کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 56 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان: بہار اور اترپردیش میں بھاری تباہی، سیلاب سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب سے بھاری تباہی اور 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1295 ہوگئی، 5 ہزار سے زیادہ افراد ہنوز لاپتہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹نیپال میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1295 ہو گئی ہے، جبکہ پانچ ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
کوئٹہ–تفتان سرحد پر بدامنی، ایران پاکستان تجارت متاثر، رپورٹ
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال، معمولاتِ زندگی درہم برہم، رپورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔
-
نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵نیپال میں بدھ کے روز آنے والے خوفناک سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن آج چھٹے دن بھی جاری ہے جبکہ ہلاک شدگان اور لاپتہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ ہیں اور تقریباً 400 دیگر نیپال تبت سرحد پر سیلاب کے بعد چین کی طرف پھنسے ہوئے ہیں۔
-
نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹نیپال میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے اور 2 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔